Monarch — نرمی سے بدلتے موسم کی شاہانہ خوشبو
گرمیوں کی تپش اب آہستہ آہستہ رخصت ہو رہی ہے
ہوا میں نمی کی جگہ ٹھنڈک آنے لگی ہے
دھوپ ہلکی سی نرم پڑ چکی ہے
اور ماحول میں ایک وقار بھرا سکون اتر رہا ہے۔
یہ وہ وقت ہے جب دل تازگی بھی چاہتا ہے اور گہرائی بھی
ایک ایسی خوشبو جو نہ بہت تیز ہو
نہ بہت میٹھی
بلکہ باوقار، متوازن اور ذہن کو سکون دینے والی۔
—
Monarch 👑
کا مطلب ہے بادشاہ , وہ جو خود راستہ چنتا ہے
جو خاموش رہ کر بھی پہچانا جاتا ہے
جس کی موجودگی خود ایک شخصیت ہو۔
یہ خوشبو اُن لوگوں کے لیے ہے
جو تازگی پسند کرتے ہیں، مگر صرف
freshness نہیں
گہرائی، وزن، لکڑیوں جیسی گرمی اور شخصیت کی مضبوطی بھی چاہتے ہیں۔
—
🌿 خوشبو کی کہانی
ابتدا میں
پائن ایپل کی ہلکی میٹھی رسیلی تازگی
گریپ فروٹ کی کرار خنکی
اور برگاموٹ کا نفیس
citrus
لمس ۔
ایسا احساس جیسے بدلتے موسم کی پہلی ٹھنڈک اور نرم دھوپ کا امتزاج۔
دل میں
دیودار کی لکڑی کی شان
پیچولی کی
earthy گہرائی
اور جاسمین کی تہذیب بھری نرمی ۔
شخصیت میں سہج، سکون اور
maturity
جگاتی ہے۔
آخر میں
اوک ماس اور لکڑیوں کے
warm نوٹس
خوشبو کو سردیوں کا گرم کمبل جیسی
comfort
دیتے ہیں ۔
soft, deep, calming yet royal.
یہاں ایک
mossy، woody comfort
احساس آتا ہے
جو دل کو
settle
کرتا ہے۔
—
👤 یہ خوشبو کن لوگوں کے لیے ہے؟
وہ جو
stress-free، clean
خوشبو چاہتے ہیں
وہ gentlemen
جو elegance اور depth
کو value
کرتے ہیں
موسمِ خزاں اور آنے والی سردیوں کے لیے
subtle
مگر royal
اثر چھوڑنے والے
یہ خوشبو نازک نہیں , مضبوط اور مہذب لوگوں کا انتخاب ہے۔
یہ اُن کے لیے ہے جو
noise نہیں بناتے
بلکہ حسین خاموشی میں اپنا اثر چھوڑتے ہیں۔
—
💬 مختصراً:
جن لوگوں کو ہمارا
citrus Collection 🍋 پسند ہے
جیسے Office for Men, Cedar storm, Creed aventus , freedom
ان کو یہ خوشبو بھی بہت پسند آئے گی، انشاءاللہ۔



Reviews
There are no reviews yet