0
Your Cart

یہ خوشبو ایل وی امیجنیشن سے انسپائر ہو کے بنائی گئی ہے ۔

یہ خوشبو ایک جدید اور دور اندیش شخصیت کو ظاہر کرتی ہے، جو تخلیقی، آزاد اور خوداعتمادی سے بھرپور ہو۔ اس میں شامل نوٹس ایک دوسرے کے ساتھ خوبصورتی سے ہم آہنگ ہو کر خوشبو کو منفرد بناتے ہیں۔

اب بات ہو جائے کچھ اس پرفیوم کے نوٹس کے بارے میں۔

ٹاپ نوٹس: ان میں سیٹریس اور ہربل خوشبوئیں شامل ہیں جیسے لیموں اور ادرک، جو ایک تازہ اور شاندار آغاز فراہم کرتے ہیں۔

مڈل نوٹس: مڈل نوٹس میں چائے اور نرم مسالے شامل ہیں، جو اسے ایک متوازن اور دلکش خوشبو کا اثر دیتے ہیں، جو زیادہ دیر تک برقرار رہتی ہے۔

بیس نوٹس: اس میں شامل عنبر اور مسک خوشبو کو گہرائی اور دیرپا اثر دیتے ہیں۔ یہ بیس نوٹس خوشبو کو پختگی اور مضبوطی فراہم کرتے ہیں۔

یہ پرفیوم ان لوگوں کے لیے بہترین انتخاب ہے جو اپنی شخصیت میں تخلیقی اور منفرد پہلو کو اجاگر کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ پرفیوم دن اور رات کے استعمال دونوں کے لیے موزوں ہے اور اپنی تروتازگی اور خوبصورت مڈل اور بیس نوٹس کے ساتھ دیرپا اثر فراہم کرتا ہے۔

Size

5 ML, 10 ML, 30 ML, 50 ML

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Imagination Imagination
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review
Avatar
Let's chat
How may we help you?
Typically replies within minutes
Avatar
Abu Hafs