0
Your Cart

اس گرمی کے موسم میں…

اگر آپ کو وہ دن یاد آتے ہیں جب تازہ کٹے ہوئے مالٹے کی خوشبو فضا میں پھیل جاتی تھی… تو

Afternoon Swim

آپ کے لیے ہی ہے۔

یہ پرفیوم ایک ریفریشنگ سنسنی ہے — جیسے دھوپ میں سمندر کے کنارے بیٹھے ہوں اور ہوا میں ترش اور میٹھے مالٹے، برگاموٹ اور مینڈرن کی خوشبو رچی بسی ہو۔

Afternoon Swim

کی ہر ایک بوند میں

citrus fruits

کی ٹھنڈک اور

Ambergris

کی خاموش مگر دلکش گہرائی چھپی ہے۔

یہ خوشبو آپ کے دن کو تازگی سے بھر دے گی، جیسے گرمی میں ایک ٹھنڈک کا احساس 🧡

Size

5 ML, 10 ML, 30 ML, 50 ML

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Afternoon Swim Afternoon Swim
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review
Avatar
Let's chat
How may we help you?
Typically replies within minutes
Avatar
Abu Hafs