0
Your Cart

یہ خوشبو چاندنی رات کی پراسرار کشش کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔

🔹 آغاز میں زعفران اور اطالوی مندارین کی روشنی اور تازگی دل موہ لیتی ہے۔
🔹 دل میں چائنیز اوسمنتھس اور وائیلٹ لیف کی نرمی جھلکتی ہے، جسے امارٹیل اور بھی دلکش بناتا ہے۔
🔹 اختتام میں منرل نوٹس، سوئیڈ، اکھیگالا ووڈ، مشک، دیودار اور پیچولی ایک شاندار، گہرا اور دیرپا تاثر چھوڑتے ہیں۔

یہ ایک یونیک اور کمپلیکس خوشبو ہے۔ ہم یہ دعویٰ نہیں کرتے کہ سب کو پسند آئے گی، مگر اگر یہ نوٹس آپ کے ذوق سے میل کھاتے ہیں تو یقیناً آپ اس پر فدا ہو جائیں گے۔

Size

5 ML, 10 ML, 30 ML, 50 ML

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Lunar Elegance Lunar Elegance
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review
Avatar
Let's chat
How may we help you?
Typically replies within minutes
Avatar
Abu Hafs