Azure Waves Perfume – Fresh Aquatic Unisex Fragrance
Azure Waves by Abu Hafs Perfumes is a fresh aquatic unisex fragrance inspired by the refreshing feeling of a cool sea breeze.
Its fragrance character combines aquatic freshness, a subtle salty sensation and soft musky undertones, creating an airy, clean and refreshing experience.
What Does Azure Waves Smell Like?
Azure Waves has a distinctive fresh, aquatic and musky personality.
The salty aquatic character brings to mind fresh sea air, while the musky softness provides a smooth, comfortable fragrance experience.
Why Choose Azure Waves?
- Fresh Aquatic Character – A refreshing, sea-breeze-inspired fragrance.
- Unisex Fragrance – Suitable for men and women who enjoy aquatic scents.
- Salty & Musky Feel – A distinctive balance of airy freshness and soft musk.
- Everyday Fragrance – An appealing option for those who prefer refreshing scents.
- Versatile Personality – Especially worth exploring for fans of clean, aquatic fragrances.
Azure Waves – تازگی کا ایک منفرد احساس
اگر آپ ایسی خوشبو پسند کرتے ہیں جس میں سمندر کی ٹھنڈی ہوا، ہلکی سی نمکینی کیفیت اور نرم مسکی احساس ہو، تو Azure Waves آپ کے لیے ایک دلچسپ انتخاب ہو سکتی ہے۔
اس کی خوشبو میں ایک ایسی تازگی محسوس ہوتی ہے جو سمندری ہوا کی یاد دلاتی ہے۔ نہ بہت زیادہ میٹھی، نہ ہی روایتی بھاری خوشبو جیسی، بلکہ ایک الگ فریش اور ہوادار انداز۔
مرد و خواتین دونوں کے لیے موزوں، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو Aquatic اور Fresh Fragrances پسند کرتے ہیں۔
Explore Azure Waves at Abu Hafs Perfumes and discover a refreshing aquatic fragrance experience.




I ordered for my husband. Very pleasant smell and long lasting.
آنلائن کی دنیا میں جہاں کسٹمرز فراڈ کرتے ہیں وہیں کبھی سیلرز بھی فراڈ کرتے ہیں لیکن اگر آپ پہنچ چکے ہیں سر Abu Hafs تک تو پھر پرفیومز میں آپ کے ساتھ فراڈ بالکل بھی ممکن نہیں۔۔۔
جی ہاں! کیونکہ یہ صرف اپنا پرفیوم سیل نہیں کرتے ہیں بلکہ کسٹمر کی پسند کے مطابق کسٹمر کو ایسی پرفیوم دیتے ہیں کہ کسٹمر کا دل باغ باغ ہو جاتا ہے⭐!
اور یہ کسی سیلر کا پلس پوائنٹ ہوتا ہے کہ وہ کسٹمر کی ڈیمانڈ کے عین مطابق انہیں چیز فراہم کریں!
میں نے ان سے ایک مہینہ پہلے کچھ ٹیسٹر آرڈر کیئے تھے اور ان کو بتایا تھا کہ مجھے کس طرح کی فریگرینس اچھی لگتی ہے اور جب پارسل موصول ہوا تو اتنی اچھی اچھی فریگرینس تھیں کہ فیصلہ کرنا مشکل تھا کہ ان میں سب سے اچھی کون سی ہے (اسی لئے ریویو بھی خاصا لیٹ ہوگیا)
خیر میں نے یہ ڈیسائڈ کیا کہ ایک ہفتہ ایک فریگرینس استعمال کروں تاکہ صحیح سے معلوم ہو سکے ان میں پہلا ووٹ کس کے نام ہے اور اس طرح ٹیسٹ کرنے سے الحمدللّٰہ 😊 آسانی ہوئی اور میرا ووٹ Majesty کے نام ہوا🤩۔۔۔
باقی بھی الحمدللّٰہ بہت اچھی فریگرینس تھیں کہ ان کو الگ الگ استعمال کرنے کے باوجود بھی جب سوچتی کہ سب سے اچھی کونسی ہے تو جواب آتا کہ تینوں بہت زبردست ہیں۔۔۔۔
وہ تمام لوگ جو اچھی فریگرینس کی تلاش میں ہیں بلاجھجک آپ ان سے اپنی من پسند پرفیوم آرڈر کر سکتے ہیں۔ 1000٪ ریکمنڈ ہے میری طرف سے⭐
بہت شکریہ سر!! آپ کی فریگرینس بہت پسند آئی ہیں، اللّٰہ آپ کے کاروبار میں برکت دے آمین ثم امین ۔۔۔
Azure Wave
کا بھی ٹیسٹر تھا اور یہ فریشنیس کا احساس دینے والی فریگرینس ہے
#reviewtime #review #post #Recommended #FragranceLovers #Fragrance
“I recently ordered, very impressive fragrance
One of my favvvv🤩🥰
Loveeeeeeee the fragrance and lasting. Worth buying 💓💓
bht e acgi kushbo hain abhi tk jtni b meny ordr ki sub e bht dhemi or light c kushbo hain jinhain lga k tazgi ka ahsas hota a.aik sKon sa feel hota
azure waves or Alpha ka 2nd ordr kiya
floral kiss meri daily routen ka hisa hai