0
Your Cart

کچھ خوشبوئیں صرف مہکتی نہیں… بلکہ ایک تاثر چھوڑ جاتی ہیں۔
Black Rose
ایسی ہی ایک منفرد تخلیق ہے جہاں 🌹 گلاب کی نفیس نرمی اور 🪵 عود کی دلکش گہرائی کو اس انداز سے یکجا کیا گیا ہے کہ عود کی روایتی تیزی، روز کی لطافت میں ڈھل کر ایک نہایت سحر انگیز اور متوازن خوشبو بن گئی ہے۔
یہ نہ بہت زیادہ میٹھی ہے… نہ ہی حد سے زیادہ تیز۔

بلکہ ایک ایسی فلورل ، عودی خوشبو ہے جو آہستہ آہستہ اپنے حسن کو آشکار کرتی ہے اور اپنے اردگرد ایک نفیس، پرکشش اور یادگار احساس چھوڑتی ہے۔

✨ اگر آپ کو عود پسند ہے لیکن بہت تیز عودی خوشبوؤں سے گریز کرتے ہیں…

✨ اگر آپ فلورل خوشبو پسند کرتے ہیں لیکن حد سے زیادہ میٹھی خوشبو آپ کی پسند نہیں…

✨ اگر آپ ایک ایسی خوشبو چاہتے ہیں جو شخصیت میں وقار، کشش اور منفرد انداز کا اضافہ کرے…

تو Black Rose آپ کے لیے بنائی گئی ہے۔

🌹 Floral
🪵 Oudy
✨ Elegant
🖤 Mysterious
🌙 Captivating

یونیسیکس فریگرنس خواتین اور حضرات دونوں کے لیے موزوں۔

⏳ لاسٹنگ
ٹیسٹنگ کے دوران ہمیں الحمدللہ 24 گھنٹوں سے زائد لاسٹنگ بھی نوٹ ہوئی۔
تاہم چونکہ ہر فرد کی جلد، ماحول اور استعمال کا انداز مختلف ہوتا ہے، اس لیے ہم اعتماد کے ساتھ 6 سے 8 گھنٹے کی لاسٹنگ کی گارنٹی دیتے ہیں۔

Size

5 ML, 10 ML, 30 ML, 50 ML

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Black Rose Black Rose
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review
Avatar
Let's chat
How may we help you?
Typically replies within minutes
Avatar
Abu Hafs

Scan QR code