Delaram — دل آرام
ایک نرم، پُرسکون اور نفیس خوشبو، جو اپنی متوازن مٹھاس اور لطیف خوشبوئی تہوں کے ساتھ دل کو ایک خوبصورت سا سکون بخشتی ہے۔
گلاب اور پاؤڈری نوٹس کی نرمی، مسک کی گہرائی، گرم مصالحاتی اور خوشبودار جھلکیاں، جبکہ ہلکا سا عود اور ووڈی و ارتھی پہلو اسے ایک پُروقار اور نفیس لمس دیتے ہیں۔
Delaram Perfume – Fragrance Profile
نہ بہت میٹھی، نہ بہت تیز، نہ بھاری۔۔۔
بس ایک متوازن خوشبو، جو آہستہ آہستہ کھلتی ہے اور اپنے پیچھے ایک نرم، پُرکشش اور یاد رہ جانے والا احساس چھوڑ جاتی ہے۔
Main Accords
Woody • Earthy • Musky • Rose • Powdery • Warm Spicy • Aromatic • Oud
Delaram Perfume by Abu Hafs is a soft, soothing and elegant fragrance with a beautifully balanced sweetness. Rose, powdery notes, musk, warm spicy nuances, oud and woody-earthy accords come together to create a refined and comforting scent.
Explore more perfumes for women
or browse our attar collection
at Abu Hafs Perfumes.


Reviews
There are no reviews yet