0
Your Cart

 فیری ٹیل کے نوٹس بہت مزیدار ہیں۔

یہ خوشبو تازہ، سبز اور فروٹی نوٹس کے ساتھ کھلتی ہے، جو آپ کو پہلی ہی جھلک میں مسحور کر دیتی ہے۔ درمیان میں سفید پھولوں اور شہد کی لطیف مٹھاس ایک خوبصورت دلکشی پیدا کرتی ہے، جبکہ آخر میں ونیلا، بادام، لکڑی اور امبر کے گرم اور مخملی نوٹس آپ کی شخصیت پر دیرپا اثر چھوڑتے ہیں۔

فیری ٹیل گرلز سے لے کے ہر عمر کی خواتین کے لیے بہترین ہے۔

خود کو لازمی موقع دیں اس سحر انگیز خوشبو کا تجربہ کرنے کے لیے۔ ❣️

Size

5 ML, 10 ML, 30 ML, 50 ML

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Fairy Tale Fairy Tale
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review
Avatar
Let's chat
How may we help you?
Typically replies within minutes
Avatar
Abu Hafs