🌞 گرمی، پسینہ اور بدبو کی الجھن؟ ہم سمجھتے ہیں
چاہے آپ ورکنگ وومن ہوں یا اسٹوڈنٹ
گرمی کا موسم سب کے لیے ایک جیسا چیلنج ہے
بسوں، رکشوں، کلاس رومز یا دفاتر میں پسینے کی بو نہ صرف خود کو، بلکہ دوسروں کو بھی پریشان کر دیتی ہے۔
💡 اسی لیے ہم لائے ہیں: “پرفیوم ٹیسٹر ڈیل”
ایک ایسی ڈیل جو ہے
✅ بجٹ فرینڈلی
✅ ایزی ٹو ہینڈل ، آپ کے بیگ میں با آسانی آ جائے
✅ روزانہ کے استعمال کے لیے بہترین
✅ نماز اور عبادات کے لیے بھی محفوظ اور مناسب خوشبوئیں
🌸 کیا ہے اس ٹیسٹر ڈیل میں؟
🧴 5ml × 5 مختلف فریگرنسز ، صرف 1700 روپے میں
🚚 اور وہ بھی فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ
(Limited Time Offer)
❓
اکثر پوچھا جاتا ہے
“5ml
اسپرے میں ہوتا ہی کیا ہے؟”
ہم بتاتے چلیں
👉 ہر
5ml
اسپرے میں تقریباً 50 سے 60 اسپرے ہوتے ہیں
یعنی روزانہ استعمال کے لیے کافی دنوں تک چلنے والی خوشبو
💫
اس کے علاوہ ہم نے اپنے فیمیل کلیکشن میں خاص دھیان رکھا ہے کہ
خوشبو
زیادہ پروجیکٹ نہ کرے تاکہ آپ بے فکری سے اسے لگائیں
لیکن ساتھ ہی لانگ لاسٹنگ ایفیکٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا گیا
🎁 آپ اپنی مرضی سے پانچ خوشبوئیں منتخب کر سکتی ہیں
چاہیں تو ہماری مشہور فریگرنسز جیسے
Floral Kiss, Majesty, BELLevie , Vanesia, Fairy Tale, Charm شامل کر لیں
یا پھر اپنے حساب سے کوئی یونیک کمبی نیشن بنوائیں
🪩https://Abuhafs.pk
🛒 ابھی آرڈر کریں صرف 1700 میں
📦 فری ڈلیوری کے ساتھ
📲 مزید کسی رہنمائی کو ضرورت ہو تو واٹس ایپ پہ رابطہ کریں ۔



Reviews
There are no reviews yet