0
Your Cart

اگر آپ ان لوگوں میں شامل ہیں جنہیں پھولوں کی خوشبو بے حد پسند ہے اور گلاب کے گجرے، تازگی بھری ہوا، اور ہلکی خوشبوئیں آپ کے دل کو سکون دیتی ہیں,
تو فلورل کس آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ یہ خوشبو نہ صرف آپ کی شخصیت کو منفرد بنائے گی بلکہ آپ کے ارد گرد ایک پرکشش اور دلکش ماحول بھی تخلیق کرے گی ۔

فلورل کس کے نوٹس اسے تمام فریگرنسز میں خاص اور منفرد بناتے ہیں

ٹاپ نوٹس: سائٹریس اور تازہ سبز خوشبو، جو آپ کو پہلی بار میں ہی محظوظ کرے۔

ہارٹ نوٹس: گلاب، اور دیگر تازہ پھولوں کی نرم خوشبو جو دیرپا اور دلکش ہوتی ہے۔

بیس نوٹس: نرم مشک اور ہلکی مٹی کی خوشبو، جو خوشبو کو دیرپا بناتی ہے اور اس میں ایک خاص گہرائی پیدا کرتی ہے۔

رات کے ایونٹس میں فلورل کس کی جادوئی تاثیر
رات کے لمحات کی خوبصورتی کو مزید بڑھانے کے لیے فلورل کس بہترین انتخاب ہے۔

اگر آپ کسی تقریب یا پارٹی میں جا رہی ہیں اور اپنی موجودگی کو دلکش بنانا چاہتی ہیں تو فلورل کس وہ خوشبو ہے جو آپ کو خاص اور منفرد بنائے گی۔
یہ خوشبو روشنیوں، قہقہوں، اور ہلکی ہوا میں مکمل ہم آہنگی کے ساتھ کھِلتی ہے، جس سے آپ کی شخصیت نہ صرف مہکتی بلکہ یادگار بھی بن جاتی ہے۔

اگر آپ بھی اس دل آویز خوشبو کا تجربہ کرنا چاہتی ہیں تو ابھی آرڈر کریے ۔

Size

5 ML, 10 ML, 30 ML, 50 ML

3 reviews for Floral Kiss

5.0
Based on 3 reviews
5 star
100
100%
4 star
0%
3 star
0%
2 star
0%
1 star
0%
1-3 of 3 reviews
  1. buhat piyari fragrance hy..

  2. فلورل کس کی پھولوں بڑی خوشبو جو طبیعت کو ہشاش بشاش رکھے
    💓💓

  3. کمال است

Add a review
Floral Kiss Floral Kiss
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review
Avatar
Let's chat
How may we help you?
Typically replies within minutes
Avatar
Abu Hafs