0
Your Cart

اس خوشبو کی کہانی شروع ہوتی ہے ایک ٹراپیکل صبح سے۔۔
جہاں ہوا میں پیشن فروٹ، انناس، ناشپاتی، آڑو اور اسٹرابیری کی مٹھاس گھلی ہوئی ہے۔
ہر سانس کے ساتھ لگتا ہے جیسے آپ کسی باغ میں کھڑے ہیں، جہاں پھل خود اپنی خوشبو بکھیر رہے ہیں اور فضا ایک خوشی میں بدل گئی ہے۔
پھر یہ خوشبو آہستہ آہستہ اپنے دل میں داخل ہوتی ہے…
جہاں جاسمین، للی اور رسبیری مل کر ایک نازک سا جادو بُنتے ہیں۔
یہ وہ لمحہ ہے جب خوشبو نرم ہو جاتی ہے، گہری ہو جاتی ہے، اور دل کے بہت قریب آ جاتی ہے۔
ایسا لگتا ہے جیسے پھولوں نے پھلوں کا ہاتھ تھام لیا ہو اور ایک رومانوی خواب بن رہا ہو۔

اور پھر آخر میں…
سینڈل ووڈ، وائٹ مسک اور ونیلا کی گرم اور سکون دینے والی خوشبو , ایک دیرپا لمس چھوڑ جاتی ہے۔
یہ اختتام نہیں… یہ وہ پرسکون احساس ہے جو آپ کے ساتھ سارا دن رہتا ہے۔

💛 Sweet Paradise
ان لوگوں کے لیے ہے جو میٹھی، فروٹی اور دل کو چھو لینے والی خوشبوؤں کے دیوانے ہیں۔
یہ ایک unisex fragrance ہے ۔ مرد و عورت دونوں کے لیے یکساں دلکش ہے ۔

Size

5 ML, 10 ML, 30 ML, 50 ML

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Sweet Paradise Sweet Paradise
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review
Avatar
Let's chat
How may we help you?
Typically replies within minutes
Avatar
Abu Hafs